گذشتہ سالوں کے فدیہ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ سال کے روزوں کا فدیہ دینے میں موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا یا گزشتہ؟
جلد از جلد جواب مطلوب ہے برائے مہربانی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وباللہ التوفیق

حامداومصلیاامابعد: موجودہ قیمت کا اعتبار ہوگا ۔

وتعتبر القیمة یوم الوجوب، وقالا: یوم الأداء، وفي السوائم یوم الأداء إجماعاً وهو الأصح ، ویقوم في البلد الذي المال فیه ولو في مفازة”(۲/۲۱۱، الفتاوی الهندیة :۱/۱۸۰)

فقط واللہ سبحانہ اعلم
مفتی شہاب الدین القاسمی

الجواب صحیح
مفتی مرغوب الرحمٰن القاسمی

منتظمین مجلس شوری
#المسائل_الشرعیہ_الحنفیہ
https://telegram.me/Almasailush_Shariyya

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top