آپ یہاں اپنے تاثرات پیش کرسکتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ صفحہ (Website) کیسا لگا اور آپ کو اس سے کتنا فائدہ ہورہا ہے، آپ کے تاثرات عوامی طور پر نظر آئیں گے
4 thoughts on “پیغامات”
-
ماشاء اللہ بہت عمدہ ایپلیکیشن ہے ،دین کے ہر ضروری مسائل سے لبریز ہے
-
ماشاءاللہ
آپ کی خدمات میں دن بدن اضافہ ہی ہورہا ہے اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے اور عافیت میں رکھے
ہمیں اس ویب سائٹ سے بہت فائدہ ہوا اور ہورہا ہے خاص کر نشریات اور خطاب جمعہ اور دارافتاء سے-
ماشاء اللہ بہت اہم کام ہے اور اس طرح کا کام ہونا بھی چاہئے
-
جواب دیں