مکتب ابو الحسن علی ندوی: ایک تعارف

​مکتب ابو الحسن علی ندوی ایک نو آموز تعلیمی و تربیتی ادارہ ہے، جس کا قیام 2025ء کے اوائل میں عمل میں آیا۔ یہ ادارہ ریاست مہاراشٹر (انڈیا) کے ضلع امراوتی کے علاقے تاج نگر، پتھروٹ میں واقع ہے۔

​انتظامی ڈھانچہ

​اس ادارے کی بنیاددینی،علمی و سماجی خدمات کے جذبے کے تحت رکھی گئی ہے:

  • ​بانی: محترم حاجی شیخ ذاکر صاحب پتھروٹ۔
  • ​مہتمم و صدر مدرس: حضرت مفتی اقبال احمد ندوی صاحب۔

​اہداف و مقاصد

​ادارے کا بنیادی مقصد نئی نسل کو دینی و اخلاقی تعلیمات سے روشناس کرانا اور ان کی ایسی تربیت کرنا ہے جو مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ کے فکر و نظر کی عکاسی کرے۔

اوپر تک سکرول کریں۔