دار الافتاء ڈاٹ انفو

مختلف دار الافتاؤں کے فتاوی سے استفادہ کرنے کے لئے ایک منفرد سرچ انجن 
– دنیا بھر کے دار الافتاؤں کی ویب سائٹس پر موجود فتاوی یکجا
– یونیکوڈ، پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب۔
– مستند با حوالہ . 107,0
92 ایک لاکھ سے زائد فتاوی میں تلاش کی سہولت
آپ اگر کوئی مسئلہ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو اس دئے گئے بٹن کو ٹچ کیجیے سرچ انجن آپ کے سامنے ہوگا ۔ ان شاءالله

   

دارالافتاء المسائل الشرعیۃ الحنفیۃ  

اور اگر آپ مفتیانِ کرام کی ٹیم سے براہ راست سوال کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہو جائیں اس گروپ میں شرعی سوالوں کے جوابات مسلکِ احناف کے مطابق دیے جاتے ہیں۔

 

زکوٰۃ کے حساب کا فارم اورکیل کُلیٹر

جس کی مدد سے آپ آسانی سے اپنے مال کی واجب زکوٰۃ کا پتہ لگا سکتے ہیں کہ کل مال پر کتنی زکوٰۃ دینی ہے، زکوٰۃ کا فارم فیل کرنے سے پہلے ” اہم ہدایات ” کو ایک بار ضرور دیکھ لیجیے گا ۔

حساب عدت وفات

اگر کسی کا شوہر انتقال کرچکا ہو اور معلوم کرنا ہو کہ مرحوم شخص کی بیوی پر کتنے دن عدت میں رہنا واجب ہے تو اس فارم کے ذریعہ عدت کے دن آپ بڑی آسانی سے معلوم کر سکتے ہیں۔

 

نماز و روزوں کے فدیہ کا حساب و کیل کلیٹر

یاد رہے کہ ایک نماز کا فدیہ ایک صدقہ فطر کے برابر ہے اور روزانہ وتر کے ساتھ چھ نمازیں ہیں تو ایک دن کی نمازوں کے فدیے بھی چھ ہوئے، اور ایک صدقہ فطر تقریباً پونے دو کلو گندم یا اس کاآٹا یا اس کی قیمت ہے،  فدیہ کا مصرف وہی ہے جو زکاۃ کا مصرف ہے یعنی مسلمان فقیر جو سید اور ہاشمی نہ ہو اور صاحب نصاب بھی نہ ہو ۔ فدیہ کے متعلق مزید معلومات حاصل کیجیے 

 

نماز اور روزوں کی یادداشت کا فارم

اس فارم میں آپ اپنی چھوٹی ہوئی نمازیں یا روزے یادداشت کے طور پر محفوظ کرسکتے ہیں تاکہ وہ ذہن سے نکل نہ جائے اور آپ وقت ملتے ہی انہیں ادا بھی کرلے
قضاء نمازوں یا روزوں کے ادا کرنے کا طریقہ جان لیجیے

 

قرآن لائبریری

الحمد للہ، دارالافتاء ڈاٹ انفو کی جانب سے اردو زبان میں قرآن کریم کی معتبر تفاسیر اور ترجمے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔
اس ایپلیکشن کی تیاری سے ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات کو سمجھنا، اور ان پر عمل کرنا اور آگے پھیلانا آسان ہوجائے۔ امید ہے کہ یہ ایپ علمائے کرام، بالخصوص ائمہ حضرات، اور شائقینِ علوم قرآنیہ کیلئے بھر پور استفادے کا ذریعہ بنے گی۔
قرآن لائبریری میں موجود ابتدائی مواد (ایزی قرآن وحدیث) سے حاصل کیا گیا ہے۔ اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس ایپلیکیشن کے لیے انتھک محنت کی اور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے، آخر میں ھم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازے اور تمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین

شامل تفاسیر کی لسٹ
1 – تفسیر عثمانی – (حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب)
2 – تفسیر معارف القرآن – (حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب)
3 – تفسير بيان القرآن – (حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب)
4 – تفسیر ماجدی – (مولانا عبد الماجد دریا آبادی صاحب)
5 – معارف القرآن (کاندھلوی) – (حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحب)
6 – تفسیر مظہری مترجم – (حضرت مولانا قاضی ثناء اللہ پانی پتی صاحب)
7 – تفسیر آسان ترجمہ قرآن – (حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب)
8 – تفسیر ذخیرۃ الجنان – (حضرت مولانا سرفراز خان صفدر صاحب)
9 – تفسیر در منثور اردو – (امام جلال الدین سیوطی)
10 – تفسیر انوار البیان – (مولانا عاشق الہی بلند شہری)
11 – تفسیر حقانی – (مولانا عبد الحق حقانی محدث دہلوی)
12 – تفسیر ابن کثیر اردو – (علامہ عماد الدین ابن کثیر رحمہ اللہ تعالی)
13 – تفسیر اشرف التفاسیر – (حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب)
14 – تفسیر ابن عباس اردو – (پروفیسر محمد سعید احمد عاطف صاحب)
15 – تفسیر جمالین اردو – (امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابی بکر سیوطی رحمہ اللہ تعالی)
16 – تفسیر مدارک اردو – (حضرت مولانا شمس الدین صاحب)
17 – تفسير قرطبي اردو – (جناب پیر کرم شاہ صاحب)
18 – تفسیر احکام القرآن اردو – (الإمام الجصاص ۔ أحمد بن على الرازى الجصاص الحنفي)
19 – تفسیر اسرار التنزیل – (حضرت مولانا محمد اکرم اعوان صاحب)
20 – تفسیر معالم العرفان – (حضرت مولانا صوفی عبد الحمید سواتی صاحب)
21 – تفسیر نکات القرآن – (حضرت مولانا عبد الرحمن اشرفی صاحب)
22 – تفسیر مفردات القرآن – (امام راغب اصفہانی ۔ ترجمہ و حاشیہ محمد عبدہ فیرروز پوری صاحب)
23 – تفسیر فوائد القرآن – ( عبد القیوم مہاجر مدنی صاحب)
24 – تفسیر جواہر القرآن – (حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب)
25 – آسان تفسیر قرآن – (مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب)
26 – تفسیر کشف الرحمن – (مولانا سعید احمد دہلوی)
27 – تفسیر بغوی (معالم التنزیل) – (حسین بن مسعود البغوی الشافعی (ترجمہ اشرفیہ مجلس تحقیق))

Scroll to Top