اس ویڈیو میں بتلایا گیا ہے کہ قرآن مجید میں لحن جلی کس کو کہتے ہیں اور لحن خفی کیا ہے اس کی رعایت کتنی ضروری ہے اس سے نماز جیسی اہم عبادت پر کیا اثر پڑتا ہے بہت اہم نکات جانئے اس ویڈیو میں
اور ثواب جاریہ سمجھتے ہوئے اہنے دوستوں میں خوب شیئر بھی کیجیے