-
سلسلہ خطاب جمعہ 51 | مکتب کا نظام نسل نو کے ایمان کا ضامن 17.09.2024
مکتب کا نظام نسل نو کے ایمان کا ضامن نوٹ : ملک ہندوستان میں آئے دن مسلمانوں کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں، اسلام مخالف فسطائی طاقتیں مختلف حربوں کا استعمال کر کے نسل نو کو بد دین اور بد عقیدہ بنانے کے لیے کمر بستہ ہیں، ان کی پوری کوشش ہے کہ مسلمانوں کے…
-
خطاب جمعہ | رسول ﷺ کا سفر طائف اور اس کی عصری معنویت | سلسلہ نمبر 50
حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ دوستو، بزرگو اور بھائیو !ہم اور آپ سب ماہ ربیع الاول کے مہینے سے گزر رہے ہیں، یہ مہینہ یقینا انسانیت کے لیے پیام امن اور باد بہاری کا مہینہ ہے ،اسی لیے تو اس مہینے کو ماہ ربیع کہا جاتا ہے ۔اس…
-
محبت رسول ﷺ اور اس کے تقاضے سلسلہ خطاب جمعہ 49
حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندویاستاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ یوپی پاکیزہ عقیدہ دیا تہذیب عطا کیتاریخ نہ بھولے گی یہ احسان محمد بے مثل صحیفے کی طرح سینئہ اطہرجزدان کے مانند گریباں محمدﷺ گھبرا کے مسلمان یہ کیا ڈھونڈ رہا ہےکیا چھوٹ گیا ہاتھ سے دامان محمد دوستو بزرگو اور بھائیو! …
-
مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد -اسباب وعلاج / خطاب جمعہ سلسلہ نمبر 48
ترتیب/ مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندویاستاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور بھائیو!اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں پر یلغار ہے اور مسلمان ہر طرح سے باطل کے نشانے اور نرغے پر ہیں ، کفر کی طاقت متحدہ طاقت بن کر اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہے اور یہ باطل…
-
حضور اکرمﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کم سنی میں نکاح کا پس منظر اور اس کی حکمتیں سلسلہ خطاب جمعہ 47
حضور اکرم ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کم سنی میں نکاح کا پس منظر اور اس کی حکمتیں سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، أما بعد! فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم: اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَاَزْوَاجُهٗٓ اُمَّهٰـتُهُمْ،صدق اللہ العظیم…
-
ارتداد کی موجودہ لہر اور ہماری ذمے داری | خطاب جمعہ سلسلہ 46
ارتداد کی موجودہ لہر اور ہماری ذمے داری!ترتیب/ حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندویاستاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور دینی بھائیو !!!اسلام ایک مکمل دین ،کامل شریعت اور بے نظیر و بے مثال دستور العمل ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسلام کو کامل و مکمل کردیا ہے اور آخری نبی حضرت محمد…