-
اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے ! خطاب جمعہ 45/ 16 اگست 2024
حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندویاستاد/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو ،بزرگو اور بھائیو ! اس میں کوئی شک اور شبہ نہیں کہ یہ دنیا فانی، وقتی و عارضی ہے،اور یہ دنیا انسان کا اصل وطن نہیں ہے، یہ دنیا ایک نہ ایک دن فنا ہوجانے والی ہے، یہ انسان کے لئے ایک پردیس یا…
-
خطاب جمعہ 43 اسلامی عائلی قانون کا تحفظ خود ہماری ذمہ داری ہے !
حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندویاستاد / مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو،بزرگو اور بھائیو !اسلام ایک کامل، مکمل اور جامع وہمہ گیر دین ہے اور آخری نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے آخری سال میں اس کے مکمل کئے جانے کا اعلان ہو چکا ہے، سورۂ مائدہ میں…
-
خطاب جمعہ 42 | 19 جولائی | مسلم پرسنل لاء کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟
مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟ محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ یوپی اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے جو شریعت اور قانون ہمیں عطا فرمایا ہے، اس کے مختلف شعبے اور حصے ہیں ،ان میں سے ایک شعبہ اور…
-
خطاب جمعہ 41 / 5 جولائی 2024 / ماہ محرم الحرام، فضیلت و اہمیت
حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندویمدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ اسلامی تقویم ( مہینے)کی ابتدا ماہ محرم سے ہوتی ہے اور اس کا اختتام ماہ ذی الحجہ پر ہوتا ہے ۔ اللہ تعالٰی کے یہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے ۔ *ان عدة الشہور عند اللہ اثنا عشر شھرا فی کتاب اللہ یوم خلق…
-
خطاب جمعہ 40| 28 جون 2024 امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیات
امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیات (پہلی قسط) حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب ندوی پہلی خصوصیت- احکام شرعیہ میں نرمی و سہولت اللہ تعالی نے اس امت کو خیرِ امت بنایا اور بہت سی ایسی خصوصیات سے نوازا جن سے دوسری امتیں محروم رہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کے جن پاکیزہ صفات اور…
-
سلسلہ 39 خطاب جمعہ 21/ جون 2024 ارتداد اور بے راہ روی سے ہم اپنی نسلوں کو بچائیں !
ترتیب/ حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی صاحبمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور دینی بھائیو !!! اس وقت مسلم معاشرہ پر چو طرفہ حملہ ہے ان کے ایمان و عقیدہ کو بگاڑنے کی منظم پلانگ اور کوششیں ہیں، ان کے وجود کو مٹانے ،ملی شناخت کو ختم اور سیاسی وجود اور حیثیت کو…