
-
فیمینزم (Feminism) اور عورت کا وقار
فیمینزم (Feminism) ایکایسا لفظ جو کبھی عورت کی نجات، انصاف، اور برابری کی جدوجہد کا نشان تھا، آج سرمایہ دارانہ ذہنیت، میڈیا کی چکاچوند، اور اشتہار بازی کی بھیڑ میں اپنے اصل معنی کھو چکا ہے۔ موجودہ دور کا فیمینزم (Faminism)، بجائے اس کے کہ عورت کو عزت، وقار اور حقیقی تحفظ دے، اُسے محض… مزید پڑھئے
-
زکوٰۃ — ضروری احکام | اصلاحی نشریات 56
🖋 مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شرائط زکوٰۃ: ۱۔ زکوٰۃ اس شخص پر واجب ہوتی ہے، جو مسلمان، عاقل اور بالغ ہو، نابالغ بچوں کے مال میں زکوٰۃ واجب نہیں(ہدایہ مع الفتح: 115/2 پاگل کے مال میں بھی زکوٰۃ وااجب نہیں ہوتی۔(حوالۂ سابق)۲۔ زکوٰۃ واجب ہونے کے لئے ضروری ہے کہ مالِ زکوٰۃ مکمل طور… مزید پڑھئے
-
شبِ قدر—فضائل واعمال
🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک طرف شیر اور ہاتھی جیسے طاقتور جانور ہیں… مزید پڑھئے
-
موجودہ حالات میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
’’مؤرخہ:۲۳؍۲۴؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ۲۹؍ واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے بورڈ کے ارکان ومدعوئین شریک ہوئے، ۲۳؍ کو صبح دس بجے افتتاحی اجلاس اور ۲۴؍ اکو بعد مغرب عیدگاہ میں عوامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شرکاء کی تعداد کم وبیش تین… مزید پڑھئے
-
ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اصلاحی نشریات 43
انسان کو اپنی زندگی میں جلوت اور خلوت دونوں کی ضرورت پڑتی ہے، جلوت سے مراد ہے لوگوں کے درمیان رہ کر اپنے کام کو انجام دینا، کاروبار زندگی اس پر موقوف ہے، تعلیم وتعلم، تجارت، خریدوفروخت، سفر، پندو موعظت ان سب میں انسان کو جلوت کی ضرورت پیش آتی ہے، وہ تنہا یا اپنے… مزید پڑھئے
-
جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے! مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے ،بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے نو منزل کے فاصلہ پر واقع تھا ، حارث بن ابی ضرار اس قبیلہ کی قیادت کرتا تھا ،… مزید پڑھئے
-
الیکشن اور ہماری ذمہ داری مولاناخالد سیف اللہ رحمانی اصلاحی نشریات 39
"جہاد” ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاںکہ یہ محض پروپیگنڈہ یا غلط فہمی ہے ، امن اور انصاف قائم کرنے… مزید پڑھئے
-
اصلاحی نشریات 37 علماء کرام کے لئے لمحۂ فکریہ! حضرت مفتی تقی عثمانی
📣 اصلاحی نشریات سلسلہ نمبر 37 📖 عنوان: علماء کرام کے لئے لمحۂ فکریہ! 🖋 حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ 📚 معروف و معتبر علمائے کرام کے اصلاحی و فکری مضامین کی برقی نشریات 📌 نوٹ : (اس اصلاحی برقی نشریات کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات و عوام الناس تک پہنچانے کی… مزید پڑھئے
-
وقف بِل 2024ء سچائی اور غلط فہمیاں
🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی وقف اسلام کی نظر میں: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب انسان دنیا سے گزر جاتا ہے تو عمل کا ر شتہ اس سے کٹ جاتا ہے، سوائے تین صورتوں کے، یا تو صالح اولاد کو چھوڑ کر جائے، جو اس کے لئے دعاء کا… مزید پڑھئے