-
خیر کے کاموں میں مسابقت / خطاب جمعہ 65
افادات: حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہمنائب شیخ الحدیث و صدر مفتی دار العلوم حیدرآبادضبط وترتیب: محمد عبد العلیم قاسمی(جمادی الاولی ۱۴۴۵ھ) الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره و نؤمن به و نتوكل عليه ونعوذ بالله من شرور أنفسنا وسيئات أعمالنا من يهده الله فلا مضل له ومن يضللہ فلا هادي له…
-
نئے سال کی آمد اور سال گزشتہ کا محاسبہ خطاب جمعہ 64
محترم دوستوں بزرگوں اور بھائیوں! سب کو معلوم ہے اور سبھی جانتے ہیں کہ یکم جنوری سے نئے سال (شمسی سال) کاآغاز ہوتا ہے ۔ اسلام میں مواقیت یعنی اوقات کو جاننے اور پہچاننے کا معیار چاند کو بنایا گیا ہے، نہ کہ سورج کو،(البتہ شمسی اور قمری دونوں تاریخیں خدا کی بنائی ہوئی ہے,…
-
سنت الہی کا کرشمہ ہر زمانہ میں نظر آتا ہے خطاب جمعہ 63
محمد قمر الزماں ندویاستاذ/مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور بھائیو!!!انسانی تاریخ میں بارہا ایسے واقعات پیش آتے رہے ہیں کہ خالق کائنات نے ایک مدت تک جب تک خدا کی حکمت و مصلحت تھی، ظالموں کو مہلت دی ،پھر ان کو اس طرح نست و نابود کردیا کہ اس کا تصور حیرت میں…
-
خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات خطاب جمعہ 62
محمد قمر الزماں ندویاستاذ/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ کرو مہربانی تم اہل زمیں پرخدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاںدوستو بزرگو اور بھائیو!!! اللہ تعالٰی نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور تمام مخلوقات میں…
-
سوشل میڈیا: صحیح اور غلط استعمال خطاب جمعہ: 61
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قال اللہ تبارک و تعالیٰ : یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَکُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْٓا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــہَالَۃٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰی مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ۶ (سورہ حجرات ) انسان اپنی تمام ضروریات اپنے آپ پوری نہیں کرسکتا ، اسے اپنی…
-
ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری ! خطاب جمعہ60
محمد قمرالزماں ندویاستاذ/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ دوستو بزرگو اور بھائیو!!!!!! خدائے وحدہ لا شریک کی آخری(آسمانی،ربانی و الہامی) کتاب قرآن مجید ،کتاب ہدایت اور قانون شریعت بھی ہے اور اخلاق و موعظت بھی،دعاؤں کا مجموعہ بھی ہے، اور حکمت و دانائی کا خزانہ بھی،اور دیگر آسمانی صحیفوں و کتب الہیہ کی مجموعی صفتوں کا…