پہلی ویڈیو
دوسری ویڈیو
✨ مکاتب و مدارس کے ناظمین، ذمہ داران اور اساتذہ کرام کے لیے ایک بہترین تحفہ! ✨
🌹 اکثر دیکھا گیا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب حاضری رجسٹروں میں صفحہ پلٹنے یا بائنڈنگ کی وجہ سے لائنیں اوپر نیچے ہو جاتی ہیں، جس سے بچوں کی حاضری میں غلطیاں ہوتی ہیں۔ اس پریشانی کے مستقل حل کے لیے ہم نے تیار کیا ہے:
📖 منفرد اور منظم "حاضری رجسٹر”
(Hazri Register PDF Free)
🔹 اس رجسٹر کی چند اہم خصوصیات:
✅ پورے ماہ کی حاضری ایک ہی تسلسل میں (کوئی لائن اوپر نیچے نہیں ہوگی)
✅ طلبہ کی حاضری، غیر حاضری اور فیس کا منظم ریکارڈ
✅ معلم کی حاضری اور یومیہ طلبہ کی مجموعی تعداد کے خانے
✅ ایامِ تعلیم، تعطیلات اور کل فیس کا تفصیلی حساب
✅ ذمہ داران (معلم، ناظم، مہتمم اور صدر) کے دستخط کی جگہ
✅ بچوں کو حاضری کا پابند بنانے کے اہم رہنما اصول
✅ ۔ A4 سائز پر آسانی سے پرنٹ اور بائنڈنگ کی سہولت
🎥 مکمل طریقہ کار، پرنٹ سیٹنگ اور فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کی ویڈیو دیکھیے:
🔗 https://youtu.be/5t1LaJP2bbI
📥 مفت PDF حاصل کریں اور اپنے مکتب و مدرسے کے نظام کو مزید منظم بنائیں!
جزاکم اللہ خیراً
مَکْتَبُ الصُّفَّہْ اچل پور
📞 رابطہ: 8830665690
🌐 ویب سائٹ: https://msuffah.com
(دینی تعلیم کے فروغ اور نظام کو بہتر بنانے کے لیے یہ پیغام دیگر ائمہ، اساتذہ اور ذمہ داران تک ضرور پہنچائیں۔)